About khadim hussain

This author has not yet filled in any details.
So far khadim hussain has created 46 blog entries.

حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے حالات زندگی

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

غوث المتاخرین و سید العارفین میر سید محمد نوربخشؒ قہستانی نوراﷲ مرقدہ و اعلیٰ اﷲ مقامہ اسلامی تصوف کے عظیم سلسلے’ سلسلۃ الذّھب الصّوفیہ‘ کے اٹھائیسویں قطب ہیں۔ ’سلسلۃ الذھب ‘ جس کے معنی’ سونے کی زنجیر‘ کے ہیں تصوف کا وہ مستند ترین سلسلہ ہے جس کے تمام پیران ِ طریقت اور مرشدان ِحقیقت کے [...]

پیش لفظ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کا شمار سلسلۃ الذہب الصوفیہ کے نامور ترین شیوخِ طریقت میں ہوتا ہے۔ آپ شاہ ِ ہمدان میر سید علی ہمدانی ؒ کے مرشد ہونے کے علاوہ آپ کے ماموں بھی ہیں۔ حضرت شاہ ہمدان ؒکی عظیم علمی اور روحانی مساعی کی شہرت فی زمانہ عالمگیر حیثیت اختیار کر چکی [...]

حضرت شاہ سید محمد نوربخشؒ کے خلفاء و مریدین

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

میر سید محمد نوربخشؒ کے مریدوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچتی ہے ۔ جیسا کہ بیان ہو چکا ہے کردستان کے بختیاری اور دوسرے قبائل ان کے حلقۂ ارادت میں شامل تھے اور انہی کے نام پر سکہ اور خطبہ جاری ہوا تھا ۔ ہرات سے تیسری بار روم بھیجے جانے کی غرض سے تبریز روانہ [...]

حضرت میر شمس الدین عراقی رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ نوربخشیہ|

پیدائش اور تعلیم و تربیت :۔میر شمس الدین ۸۳۳ھ کو ایران کے علا قے گیلان میں پیدا ہو ئے آپ ایک علمی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے لیکن آپ کے والد کا فی بوڑھے ہو گئے تھے جس کی وجہ سے سارے گھر والوں کی معاشی بوجھ آپ کو اٹھا نا پڑا بایں ہمہ آپ اپنا [...]

حضرت شیخ ابو القاسم گرگانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ جنیدیہ|

گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دارلحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ ابولقا سم گرگانی اور دوسرے میر سید شریف گرگانی ہے اول الذکر شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ ثانی الذکر علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد [...]

حضرت شاہ قاسم فیض بخش رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ نوربخشیہ|

شمارہ نمبر ۵۶ :ماہ مارچ ۲۰۰۰ء :شاہ قاسم فیض بخش ؒ :تحریر غلام حسن نوربخش فیض بخش ؒکی سجادہ نشینی :۔میر سید محمد نوربخش نے ۸۶۹ھ میں وفات پا ئی اس وقت آپ کے دو بیٹے شاہ قاسم فیض بخش اور سید جعفر نوربخش زندہ تھے جبکہ تیسرا بیٹا میر سعد الحق نوربخش کی زندگی کی [...]

حضرت شیخ علی لالا غزنوی رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ کبرئٰ|

آپ کانام علی،لقب رضی الدین ،عرف لالا،والد کا نام سعید اورنسبتی نام جوینی ہے،آپ شیخ مجد الدین بغدادی اور نجم الدین کبری کے مرید اور خلیفہ مجا ز تھے تصوف و عرفان پر آپ کی بہترین خیا لا ت و افکار پیش کئے گئے ہیں آپ ایک بہت اچھے شاعر اور نثر نگا ر تھے۔حضرت شیخ [...]

حضرت شیخ ابو عثمان مغربی رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ جنیدیہ|

آپ کا نام سعید کنیت ابو عثمان اور والد کا نام سلام تھا شما لی افریقہ سے تعلق رکھنے کی بنا ء پر ابو عثمان مغربی کہلا تے تھے آپ حضرت شیخ ابو علی کا تب کے شاگرد اور ابو القام گر گا نی کے استاد تھے جو انی میں راہ فقر و سلوک اختیا ر [...]

حضرت شیخ جنید بغدادی رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ جنیدیہ|

جنید نام ابو القاسم کنیت اور سید الطائفہ لقب تھا آپ کا پیشہ ورا نہ نام قواریری اور نسب نام بغدادی تھا۔آپ 210 ہجری کو بغداد عرو س البلاد میں پیدا ہو ئے آپ کے والد جناب محمد قواریری شیشے کا روبار کرتے تھے۔بعد میں آپ نے بھی اس پیشے کو اختیا رکیا چنانچہ اسی نسبت [...]

حضرت شیخ سری سقطی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ معروفیہ|

  آپ کا نام سر کنیت ابو الحسن بعض کے نزدیک ابو الحسین اور والد کا نام مخلش تھا ۔چونکہ آپ کباڑی کا کام کر تے تھے اس لئے بغداد بھر میں آپ سقطی یعنی کباڑ فروش کے نام سے مشہور ہو گیا۔کباڑی کے ذریعے رزق حلال کما نے کے ساتھ آپ شیخ الوقت حضرت معروف [...]