About khadim hussain

This author has not yet filled in any details.
So far khadim hussain has created 46 blog entries.

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

تعارف حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ ذوالحج ۶۵۹ ھ بمطابق نومبر ۱۲۶۱ ء میں پیدا ہوئے اور ۲۲ رجب ۷۳۶ ھ بمطابق مارچ ۱۳۳۶ ء میں وفات پائی۔ آپ کا مبارک زمانہ وہ تھا جب منگول الخانید ایران اور عراق پر قابض تھے، جن کا دورِ حکومت تیرھویں صدی عیسوی کے وسط سے چودھویں صدی [...]

نوربخشؒ کا علمی و روحانی مقام

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

کشف و کرامت حوالہ کتب میر سیدمحمد نوربخش ؒ بہت بڑے عالم ، فاضل اور عارفِ کامل تھے ۔ بڑے بڑے علماء اور صوفیاء آپ کی تعریف میں رطب الّلسان ہیں ۔ذیل میں کچھ مثالیں پیش ہیں ۔ شیخ محمد غیبیؒ دریغ و درد کہ آن صاحبِ زمان بگذشت جھانِ معرفتِ علم از جھان بگذشت دریغ [...]

حیات و عہدِ سمنانیؒ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حیات و عہدِ سمنانی ابوالمکارم رکن الدّین علاء الدولہ سمنانی ؒ بن محمد بن احمد البیابانکی السمنانی ذوالحجہ ۶۵۹ ھ بمطابق نومبر ۱۲۶۱ء میں قریۂ بیابانک کے ایک با ثروت ایرانی خاندان میں متولّد ہوئے۔ یہ گاؤں سمنان سے تقریباً پندرہ کلومیٹر شمال مغرب میں شہر رے (تہران) کی جانب واقع ہے۔ ملا جامی ؒ کے [...]

نوربخشؒ کا شجرۂ طریقت

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

سلسلۃ الذھب مختصر احوال پیران طریقت سلسلۃ الذھب سلسلۂ نوربخشیہ میر سید محمد نوربخشؒ کے بعد حوالہ کُتب کتاب کے تعارفی حصّے میں میر سید محمد نوربخشؒ کے سلسلہ ٔ بیعت یعنی سلسلۃ الذھب الصوفیہ کے متعلق اختصار سے لکھا جا چکا ہے ۔ نوربخش ؒ نے ’ صحیفۃ الاولیاء ‘ میں سلسلۃ الذّھب الصوّفیہ کو [...]

حضرت شیخ عبدالرحمن اسفرائنی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ کبرئٰ|

آپ رحمۃ اﷲ علیہ کا نام نامی عبدالرحمن ، لقب نورالدین اور نسبتی نام اسفرائنی تھا۔ آپ سلسلۂ ذہب کے کثیر التصانیف اقطاب میں سے ہیں آپ ایران کے صوبہ خراسان کے مشہور شہر ’’اسفرائن ‘‘کے رہنے والے تھے۔ ولادت اور تعلیم و تربیت حضرت شیخ عبدالرحمن اسفرائنی رحمۃ اﷲ روز دو شنبہ (پیر)4 شوال639 ھ [...]

حضرت شیخ ابو نجیب سہروردی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ سہروردیہ|

آپ کا نام عبدالقاہر ، لقب ضیاء الدین اور کنیت ابونجیب تھی۔ وطن کی نسبت سے سہروردی کہلاتے تھے۔ آپ ایران کے شہر سہرورد میں صفر ۹۶۰ھ میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی علوم و فنون سہرورد میں حاصل کرنے کے بعد بغداد گئے اور جامعہ نظامیہ میں داخلہ لیا۔ وہاں آپ نے امام [...]

حضرت میر مختار اخیار رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ نوربخشیہ|

میرسید یحٰیی اور میر سید مختا رمیرابو سعید کے بیٹے تھے بغ بغ نامہ میں دونوں کے تاریخ وفات درج ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں جڑوان تھے دونوں کشمیرجاتے آتے رہے جب وہاں کے حالات قطعی طور پر نامساعد ہوگئے تو1115 ھ میں مستقل طور پر بلتستان منتقل ہوئے اور کشمیر میں موجود [...]

حضرت میر ابو سعید رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ نوربخشیہ|

بلتستان اور ترکستان کے درمیان مستعمل راستے بند ہوجا نے کے بعد بھی کشمیر کی جانب سے علما ٔو فضلا ٔ کی بلتستان آمد کا سلسلہ شروع جاری رہا۔ کتنے ہی بزرگ اس دورمیں آئے اور اپنے کار نا مے سر انجا م دے گئے ہو ں گے ؟مگر ہما رے پا س سو ائے ان [...]

حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ ہمدانیہ|

حضر ت امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ12رجب 714ھ بمطابق 12اکتوبر 1314ء کو ایر ان کے مردم خیز شہرہمدان میں پید ا ہوئے۔ ما دئہ تا ریخ رحمتہ اللہ ہے۔(سید علی ہمد انی از سیدہ اشر ف ظفر ص14(نو ٹ )اس کتا ب کا حو الہ آئند ہ سطور میں سیدہ اشر ف کے تحت ہو [...]

مرشدین و مریدینِ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ نے اپنی تحریروں میں تفصیل سے لکھا ہے کہ انہوں نے راہِ تصوف اختیار کرنے اور حضرت شیخ عبداالرحمن اسفرائنی ؒ کی مریدی اختیار کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔ تلاشِ حق کی اس داستان کو بیان کرنے سے اُن کا مقصد صوفیائے متاخرین کے لیے رہنمائی کا سامان کرنا تھا۔ [...]