About khadim hussain

This author has not yet filled in any details.
So far khadim hussain has created 46 blog entries.

تحریکِ نوربخشیہ نوربخش ؒ کے بعد

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

تحریکِ نوربخشیہ کا دائرۂ اثر نوربخشؒ کے جانشین خاندانی و روحانی وراثت نوربخشیہ دورِ مابعد میں حوالہ جات تاریخ کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ تحریک ِ نوربخشیہ اپنے دورکی مقبول ترین صوفی تحریک تھی ۔ یہاں لفظ ’سلسلہ‘کی بجائے ’تحریک ‘ کا استعمال وضاحت طلب ہے ۔ نوربخشؒ کے سلسلۂ طریقت کی ذیل میں [...]

مآخذ ومصادر

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

شجرالاولیاء ، محمد نوربخشؒ 1 مناقب معروف واخبارہٗ 2 مقالاتِ محمد شفیع ج۔۲ 3 دیباچہ، عبداللہ الجبوری 4 احسن المقال ج۲، ۶۴۸ 5 مناقب معروف کرخی 6 مشجر الاولیاء ج ۲ 7 مناقب معروف 8 نفحات الانس، جامی 9 مجالس المومنین 10 شوستری 11 مشجر الاولیائ 12 کشف المحجوب، ہجویری 13 مقالاتِ محمد شفیع، ج ۲ [...]

تجلّیاتِ الٰہی

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کی حقیقتِ وجود کی تفہیم کی بنیاد ایک پیچیدہ اور مرحلہ وار نظام کی صورت میں متشکل ہوئی ہے ، جو ذاتِ الٰہی کے کائنات کے ساتھ عمومی طور پر اور انسان کے ساتھ خصوصی طور پر تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔ اگرچہ یہ نظام اسلامی نوفلاطونی تکوینی روایات پر [...]

گلہائے عقیدت

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

جب کسی شخص کے ذاتی اَوصاف وکمالات لوگوں میں معروف ہوجائیں تو اہلِ کمال آخرکار معترف ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح حضرت شیخ معروف کرخی قدس سرہٗ العزیز اپنی روحانی عظمت وبزرگی کا لوہا منواچکے تو دنیا کے کئی معروف ومشہور عرفاء صلحاء اور علماء نے آپ کے حق میں کلماتِ ثنا کہے اورآپ کے ساتھ ارادت [...]

اقوالِ حضرت معروف رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

وعبرت اور سبق آموزی کے سلسلے کی کڑی سمجھتے ہیں اور حسب تحقیق ان کو یکجا کرکے پیش کیا ہے۔ مولانا رحمت اللہ سبحانی لدھیانوی نے اقوالِ معروف کرخیؒ کے عنوان سے آپ کے تمام اقوالِ زرّین جمع کردیئے ہیں، ان میں سے چند ملاحظہ ہوں:۔ 1- بغیر عمل جنت کی آرزو گناہ ہے۔ بغیر ادائے [...]

کراماتِ معروفؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

معروف کا پانی پر چلنا:تاریخ بغداد اور سیر النبلاء وغیرہ کے حوالے سے علامہ ابن الجوزی لکھتے ہیں۔ کہ راوی کہتے ہیں کہ میں معروف کرخی قدس سرہ کی مجالس میں اکثر بیٹھا کرتا تھا۔ پھر ایک دن میں نے ان کو اس حال میں دیکھا کہ ان کا چہرہ متغیر تھا۔ میں نے ان سے [...]

مناجاتِ معروفِ کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

دعا و مناجات کے طریقے اور انداز قرآن وسنت سے دستیاب چیز ہیں۔ لیکن جہاں حضرت معروف کرخیؒ کے عادات وخصائل اور کلماتِ پُرتاثیر میں جو معنی ومطالب پائے جاتے ہیں ان کا اپنا ایک مقام ہے۔ وہ قابل عمل اور قابل اعتبار اثرات کے حامل ہیں۔ اَدعیہ واَذکار ِ آیات ومسنون دُعاؤں کا مجموعہ اسلامی [...]

وظائفِ معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

حضرت میر سید محمد نوربخش علیہ الرحمہ رقمطراز ہیں کہ جو آدمی بستر سے اٹھتے وقت یہ تسبیح پڑھے تو اللہ تعالیٰ جبرائیل علیہ السلام کو جو کہ بندوں کی حاجات پوری کرنے پر مامور فرشتہ ہے۔آواز دیتے ہیں کہ اے جبرائیل! میرے فلاں بندے کی حاجات پوری کرو۔ سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولا الٰہ الا [...]

حُبِّ امام الاولیاء علی علیہ السلام

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

تمام اہلِ سلوک وتصوف اس بات پر متفق ہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد حضرت مولائے متقیان امیر المومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہٗ تمام اتقیائ، اولیاء کا امام اور سید الفقراء ہیں۔ آپ کو نفسِ رسول کا وصی، علمِ رسول کا وارث اور محافظ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ [...]

جامع الشیخ معروف الکرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|

حضرت شیخ معروف کرخی جس مسجد میں اپنے پروردگار کی درگاہ میں عبادات انجام دیتے تھے۔ وہ مسجد معروف الکرخی کے نام سے معروف تھی۔ چنانچہ اس وقت سے اسی مسجد میں آپ کا آستانہ موجود ہے۔ یہ مسجد بغداد کی پرانی اور قدیم مسجدوں میں تھی۔ یہ اب تک باب الدیر کے قبرستان میں قائم [...]