About khadim hussain

This author has not yet filled in any details.
So far khadim hussain has created 47 blog entries.

حُبِّ امام الاولیاء علی علیہ السلام

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  تمام اہلِ سلوک وتصوف اس بات پر متفق ہیں کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے بعد حضرت مولائے متقیان امیر المومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہٗ تمام اتقیائ، اولیاء کا امام اور سید الفقراء ہیں۔ آپ کو نفسِ رسول کا وصی، علمِ رسول کا وارث اور محافظ ہونے کا شرف حاصل [...]

جامع الشیخ معروف الکرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  حضرت شیخ معروف کرخی جس مسجد میں اپنے پروردگار کی درگاہ میں عبادات انجام دیتے تھے۔ وہ مسجد معروف الکرخی کے نام سے معروف تھی۔ چنانچہ اس وقت سے اسی مسجد میں آپ کا آستانہ موجود ہے۔ یہ مسجد بغداد کی پرانی اور قدیم مسجدوں میں تھی۔ یہ اب تک باب الدیر کے قبرستان میں [...]

ملاقات برجال الغیب

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  حضرت شیخ معروف کرخی قدس سرہ کو بعض رجال الغیب سے ملاقات کا شرف بھی حاصل رہا ہے۔ اہل اللہ تو دراصل رجال الغیب کے طالب ہوتے ہیں۔ چونکہ ان رجال اور اولیاء کاملین میں روحانی اور عرفانی رشتہ قائم ہوتا ہے۔ بعض اولیاء کرام رحمہم اللہ کے بہت سے رجال الغیب اور حضرت خواجہ [...]

حضرت معروف کرخیؒ کے خواب

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  اس عنوان کے ذیل میں ہم حضرت شیخ معروف کرخی قدس سرہ العزیز کے ان خوابوں کو مخصوص اور مناسب عنوانات کے ساتھ درج کرتے ہیں کیونکہ رویائے صادقہ دراصل انبیاء کے خصوصیات میں سے ہوا کرتے ہیں۔ چنانچہ صالح خواب کو آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلمنے نبوت کا چالیسواں حصہ قرار دیا ہے۔ [...]

علالت اور انتقال حضرت معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  جیسا کہ کتاب کے شروع میں ذکر ہوا ہے کہ حضرت شیخ معروف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے دربان تھے۔ آپ مرتے دم تک امام علیہ السلام کی دربانی کرتے رہے۔ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ اچانک ایک بڑا ہجوم امام سے ملنے آیا۔ ان کی بدتمیزی اور ہڑبونگ میں آپ کچلے گئے [...]

ابتدائی حالات حضرت معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

اسم گرامی آپ کا نام نامی معروف اور کنیت ابوالمحفوظ ہے۔ بعض نے کنیت ابوالحسن بھی لکھی ہے۔ اس طرح آپ کا پورا نام ابوالمحفوظ ابوالحسن معروف ہے۔ ان کے والد کا نام فیروز یا فیروزان تھا۔ چنانچہ آپ کا پورا نام ابوالمحفوظ معروف ابن فیروزان ہیں۔ بعض نے ان کے والد کا نام علی بتایا [...]

احوال و مقاماتِ حضرت معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  بسم اللہ الرحمن الرحیمپیش لفظ مقتدائِ شریعت اور پیشوائے حقیقت ومعرفت حضرت شیخ معروف کرخی قدس اللہ سرّہٗ العزیز بڑے صاحبِ کمال بزرگ تھے۔ وقت کے اہلِ معرفت کے امام اور ہادی تھے۔ تصوف وعرفان میں درخشاں مقام رکھتے تھے۔ علوم وفضل میں یگانۂ روزگار تھے۔ فقہ وتفسیر کے اسرار و رموز کا بحرِذخارتھے اور [...]

نوربخشیہ کشمیر اور بلتستان میں

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

عنوان ِبالا عنوانِ سابقہ یعنی ’ نوربخشیہ نوربخش کے بعد ‘ کا ذیلی موضوع ہے ، لیکن اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے ایک مستقل باب کی حیثیث دی گئی ہے ، جس کے اسباب درج ذیل ہیں : کشمیر و بلتستان میں سلسلہ ٔ نوربخشیہ کی تاریخ کے بارے میں کوئی مبسوط تصنیف موجود [...]

گیلری

Categories: سلسلہ ذہب|

جسمِ روحانی اور آئینۂ خداوندی

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے ۔ مرکباتِ سفلیہ جیسے نباتات و حیوانات اور مرکباتِ علویہ جیسے فرشتے اور جن دونوں ہی خلقت کے اعتبار سے ناقص ہیں کیونکہ ان میں عوالم ِ علویہ و سفلیہ کے عناصر کا امتزاج موجود نہیں ہے۔ انسان کا درجہ اس لیے برتر ہے کہ اس کی خلقت [...]