About khadim hussain

This author has not yet filled in any details.
So far khadim hussain has created 47 blog entries.

نوربخشؒ کی تصانیف

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

تصنیف و تالیف بزرگانِ سلسلۂ نوربخشیہ کا ایک خصوصی وصف ہے ۔ اس سلسلے کے تما م بزرگ اپنے اپنے زمانے کے سربرآوردہ عالم اور علوم و فنون کے اہم ستون شمار ہوتے تھے ۔ چنانچہ وہ جہاں عام مسلمانوں کے لئے شرعی مسائل کی گتھیاں قضاء و افتاء کے ذریعے سلجھاتے تھے وہاں تشنگانِ طریقت [...]

راہِ سلوک

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

گزشتہ دو ابواب میں فکرِ سمنانی ؒ کے حوالے سے بعض وجودیاتی حقائق پر بحث کی گئی ہے۔ وجود کی اس درجہ بندی سے سالک عروجِ روحانی کی اس معراج کو پا سکتا ہے جو لطیفۂ انایّہ ہے اور جو جمالِ ذات کا شاہد ہے۔ وجود کا یہ نظام ِ مراتب جس کا آخری نقطہ لطیفۂ [...]

نوربخش ؒ کا طریقِ سلوک

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

نوربخشؒ کا علمِ اسرارِ کونیہ نوربخش ؒ کا تصوّرِ علم روحانی مشاہدات کی درجہ بندی روحانی واقعات کی تشریح علمِ باطن براہِ ظاہر سبعہ اطوار ِ قلبیہ حوالہ جات امریکی محقق پروفیسر شہزاد بشیر کے مطابق میر سید محمد نوربخشؒ کا نظریہ ٔتصوف بنیادی طور پر دو مکاتبِ فکر سے ماخوذ معلوم ہوتا ہے ان میں [...]

خلوت اور ذکر

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

خلوت اور ذکر تکمیلِ ذات کی منزل کو پانے کے لیے لوگوں سے دُور ی اختیار کر کے خلوت گزین ہونا ضروری ہے۔ یہ خلوت نشینی جو حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ نے خود بھی بکثرت اختیار کی، دراصل دل کو غیر اﷲ سے الگ کر کے اﷲ تعالیٰ سے وابستہ کرنے اور یوں اس [...]

نوربخش ؒ کا اعتقادی و فقہی دبستان

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

مذہب ِ صوفیہ کا تعارف نوربخش ؒ کا اعتقادی دبستان صوفیہ نوربخشیہ کے اصول ِدین اصول ِ عقائد کی تشریح نوربخش ؒکا فقہی دبستان فقہ اسلامی کی تاریخ اور فقہ الاحوط کا خصوصی امتیاز الفقہ الاحوط کے چیدہ مسائل احکامِ اصول وفروع کا تقابلی مطالعہ حوالہ جات مذہب ِ صوفیہ کا تعارف نوربخشیہ اگرچہ دیگر سلاسل [...]

تصنیفاتِ سمنانیؒ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: , |

تصنیفاتِ سمنانی ؒ تاریخی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ ایک کثیر التصانیف بزرگ تھے۔ سفادی نے اپنی ’کتاب الوافی بالوفایت‘ میں لکھا ہے کہ آپ نے تین سو سے زائدکتابیں لکھیں۔ (آپ کی معلوم تصانیف کی تعداد ۱۵۴ ہے جن میں سے ۷۹ تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔) آپ [...]

نوربخشؒ اور اتحّاد بین المسلمین

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: , |

اتحاد بین المسلمین فرامین ِ نوربخش ؒ کی روشنی میں علمائے مشرق و مغرب کی آراء حوالہ جات احوال وآثار میر سید محمد نوربخشؒ کے آخری باب کے طور پر ہم تاریخ ِ اسلام میں نوربخشؒ کی شخصیت کا ایک اور حیثیت سے مختصر جائزہ لیں گے ۔ نوربخشؒ کی یہ حیثیت ایک داعیٔ رفعِ اختلاف [...]