سلسلہ جنیدیہ
حضرت شیخ جنید بغدادیؒ تا حضرت شیخ ابو نجیب سہروردیؒ
حضرت معروف کرخی اور سری سقطی کے دور اور دوسری صدی ہجری میں سلسلتہ الذاہب کا دوسرا نام معروفیہ رہا۔ جب سری سقطی کی تربیت اور خصوصی توجہ سے آپ کے مرید صادق ابو القاسم جنید بغدادی کندی بن کر نکلے تو معروفیہ کے نام سے موسوم ہوا۔

حضرت شیخ ابو القاسم گرگانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ جنیدیہ|

گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دارلحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ ابولقا سم گرگانی اور دوسرے میر سید شریف گرگانی ہے اول الذکر شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ ثانی الذکر علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد [...]

حضرت شیخ ابو عثمان مغربی رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ جنیدیہ|

آپ کا نام سعید کنیت ابو عثمان اور والد کا نام سلام تھا شما لی افریقہ سے تعلق رکھنے کی بنا ء پر ابو عثمان مغربی کہلا تے تھے آپ حضرت شیخ ابو علی کا تب کے شاگرد اور ابو القام گر گا نی کے استاد تھے جو انی میں راہ فقر و سلوک اختیا ر [...]

حضرت شیخ جنید بغدادی رحمۃاللہ علیہ

Categories: سلسلہ جنیدیہ|

جنید نام ابو القاسم کنیت اور سید الطائفہ لقب تھا آپ کا پیشہ ورا نہ نام قواریری اور نسب نام بغدادی تھا۔آپ 210 ہجری کو بغداد عرو س البلاد میں پیدا ہو ئے آپ کے والد جناب محمد قواریری شیشے کا روبار کرتے تھے۔بعد میں آپ نے بھی اس پیشے کو اختیا رکیا چنانچہ اسی نسبت [...]