سلسلہ کبرویہ
(حضرت شیخ نجم الدین کبریٰؒ تا امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ)
حضرت شیخ ضیا الدین سہروردی اور شیخ عمار یاسر بدیسی کے زمانے میں یہ سلسلہ سہروردیہ کے نام نامی سے موسوم رہا۔ پھر شیخ عمار یاسر بدیسی کے مرید خاص شاگرد اور روحانی فرزند شیخ ابوالجناب نجم الدین کبریٰ کے زمانے چھٹی صدی ہجری سے یہ سلسلہ کبرویہ کہلانے لگا۔

تصنیفاتِ سمنانیؒ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

تصنیفاتِ سمنانی ؒ تاریخی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ ایک کثیر التصانیف بزرگ تھے۔ سفادی نے اپنی ’کتاب الوافی بالوفایت‘ میں لکھا ہے کہ آپ نے تین سو سے زائدکتابیں لکھیں۔ (آپ کی معلوم تصانیف کی تعداد ۱۵۴ ہے جن میں سے ۷۹ تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔) آپ [...]