سلسلہ ہمدانیہ
(حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ تا حضرت سید محمد نوربخشؒ)

شیخ الدین کبریٰ سے شیخ محمودمزدقانی کے زمانہ یعنی چھٹی صدی ہجری تک یہ سلسلہ کبرویہ کے نام سے موسوم رہا بھر شیخ محمود مزدقانی کے مرید اور خلیفہ میر سید علی ہمدانی المعروف بہ شاہ ہمدان کے زمانے میں ہمدانیہ موسوم ہوا ۔

حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت امیر کبیر سید علی ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ ہمدانیہ|

حضر ت امیر کبیر سید علی ہمدانی ؒ12رجب 714ھ بمطابق 12اکتوبر 1314ء کو ایر ان کے مردم خیز شہرہمدان میں پید ا ہوئے۔ ما دئہ تا ریخ رحمتہ اللہ ہے۔(سید علی ہمد انی از سیدہ اشر ف ظفر ص14(نو ٹ )اس کتا ب کا حو الہ آئند ہ سطور میں سیدہ اشر ف کے تحت ہو [...]