میر سید محمد نور بخش 15 شعبان 795 ھ مطابق 26 جون 1393 ء کو ایران کے مشہور علاقے قائن میں پیدا ہوئے ۔سات سال کی عمر میں انہوں نے قرآن مجید کو حفظ کیا۔ سترہ سال کی عمر میں روحانی علوم کے اکتساب میں مصروف ہوگئے ۔ آپ کے شیوخ میں میر سید علی کے نامورخلیفہ وداماد خواجہ اسحاق ختلانی کا نامی گرامی سرمہرست ہے۔ جن کی تربیت سے آپ درجہ قطب پر فائز ہوئے ۔

کتابیات

Categories: حضرت سید محمد نوربخش رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ نوربخشیہ|Tags: |

ا،آ {امیر کبیر سید علی ہمدانی } … از ڈاکٹر سیدہ اشرف ظفر… سعی و اہتمام محمد اسلم …ناشر ندوۃ المصنفین سمن آباد لاہور …دسمبر ۱۹۷۲ء …صفحات ۳۲۸ { اسرار الشہود } … سرودہ شیح محمد اسیری لاھیجی ؒ …بتصحیح دکتر برات زنجانی… مؤسسہ انتشارات امیر کبیر تھران …۱۳۶۵ شمسی… صفحات ۴۱۱ { العروۃ لاھل الخلوۃ [...]