پیش لفظ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کا شمار سلسلۃ الذہب الصوفیہ کے نامور ترین شیوخِ طریقت میں ہوتا ہے۔ آپ شاہ ِ ہمدان میر سید علی ہمدانی ؒ کے مرشد ہونے کے علاوہ آپ کے ماموں بھی ہیں۔ حضرت شاہ ہمدان ؒکی عظیم علمی اور روحانی مساعی کی شہرت فی زمانہ عالمگیر حیثیت اختیار کر چکی [...]

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

تعارف حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ ذوالحج ۶۵۹ ھ بمطابق نومبر ۱۲۶۱ ء میں پیدا ہوئے اور ۲۲ رجب ۷۳۶ ھ بمطابق مارچ ۱۳۳۶ ء میں وفات پائی۔ آپ کا مبارک زمانہ وہ تھا جب منگول الخانید ایران اور عراق پر قابض تھے، جن کا دورِ حکومت تیرھویں صدی عیسوی کے وسط سے چودھویں صدی [...]

حیات و عہدِ سمنانیؒ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حیات و عہدِ سمنانی ابوالمکارم رکن الدّین علاء الدولہ سمنانی ؒ بن محمد بن احمد البیابانکی السمنانی ذوالحجہ ۶۵۹ ھ بمطابق نومبر ۱۲۶۱ء میں قریۂ بیابانک کے ایک با ثروت ایرانی خاندان میں متولّد ہوئے۔ یہ گاؤں سمنان سے تقریباً پندرہ کلومیٹر شمال مغرب میں شہر رے (تہران) کی جانب واقع ہے۔ ملا جامی ؒ کے [...]

مرشدین و مریدینِ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ نے اپنی تحریروں میں تفصیل سے لکھا ہے کہ انہوں نے راہِ تصوف اختیار کرنے اور حضرت شیخ عبداالرحمن اسفرائنی ؒ کی مریدی اختیار کرنے کا فیصلہ کیوں کیا۔ تلاشِ حق کی اس داستان کو بیان کرنے سے اُن کا مقصد صوفیائے متاخرین کے لیے رہنمائی کا سامان کرنا تھا۔ [...]

تجلّیاتِ الٰہی

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ کی حقیقتِ وجود کی تفہیم کی بنیاد ایک پیچیدہ اور مرحلہ وار نظام کی صورت میں متشکل ہوئی ہے ، جو ذاتِ الٰہی کے کائنات کے ساتھ عمومی طور پر اور انسان کے ساتھ خصوصی طور پر تعلق کی وضاحت کرتا ہے۔ اگرچہ یہ نظام اسلامی نوفلاطونی تکوینی روایات پر [...]

جسمِ روحانی اور آئینۂ خداوندی

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

انسان کو اشرف المخلوقات قرار دیا گیا ہے ۔ مرکباتِ سفلیہ جیسے نباتات و حیوانات اور مرکباتِ علویہ جیسے فرشتے اور جن دونوں ہی خلقت کے اعتبار سے ناقص ہیں کیونکہ ان میں عوالم ِ علویہ و سفلیہ کے عناصر کا امتزاج موجود نہیں ہے۔ انسان کا درجہ اس لیے برتر ہے کہ اس کی خلقت [...]

راہِ سلوک

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

گزشتہ دو ابواب میں فکرِ سمنانی ؒ کے حوالے سے بعض وجودیاتی حقائق پر بحث کی گئی ہے۔ وجود کی اس درجہ بندی سے سالک عروجِ روحانی کی اس معراج کو پا سکتا ہے جو لطیفۂ انایّہ ہے اور جو جمالِ ذات کا شاہد ہے۔ وجود کا یہ نظام ِ مراتب جس کا آخری نقطہ لطیفۂ [...]

خلوت اور ذکر

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

خلوت اور ذکر تکمیلِ ذات کی منزل کو پانے کے لیے لوگوں سے دُور ی اختیار کر کے خلوت گزین ہونا ضروری ہے۔ یہ خلوت نشینی جو حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ نے خود بھی بکثرت اختیار کی، دراصل دل کو غیر اﷲ سے الگ کر کے اﷲ تعالیٰ سے وابستہ کرنے اور یوں اس [...]

تصنیفاتِ سمنانیؒ

Categories: حضرت علاء الدولہ سمنانی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ کبرئٰ|Tags: |

تصنیفاتِ سمنانی ؒ تاریخی شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ حضرت شیخ علاء الدولہ سمنانی ؒ ایک کثیر التصانیف بزرگ تھے۔ سفادی نے اپنی ’کتاب الوافی بالوفایت‘ میں لکھا ہے کہ آپ نے تین سو سے زائدکتابیں لکھیں۔ (آپ کی معلوم تصانیف کی تعداد ۱۵۴ ہے جن میں سے ۷۹ تصانیف ہم تک پہنچی ہیں۔) آپ [...]