حضرت شیخ ابو نجیب سہروردی رحمتہ اللہ علیہ

Categories: سلسلہ سہروردیہ|Tags: |

آپ کا نام عبدالقاہر ، لقب ضیاء الدین اور کنیت ابونجیب تھی۔ وطن کی نسبت سے سہروردی کہلاتے تھے۔ آپ ایران کے شہر سہرورد میں صفر ۹۶۰ھ میں ایک علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی علوم و فنون سہرورد میں حاصل کرنے کے بعد بغداد گئے اور جامعہ نظامیہ میں داخلہ لیا۔ وہاں آپ نے امام [...]