علالت اور انتقال حضرت معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  جیسا کہ کتاب کے شروع میں ذکر ہوا ہے کہ حضرت شیخ معروف حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے دربان تھے۔ آپ مرتے دم تک امام علیہ السلام کی دربانی کرتے رہے۔ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ اچانک ایک بڑا ہجوم امام سے ملنے آیا۔ ان کی بدتمیزی اور ہڑبونگ میں آپ کچلے گئے [...]

ابتدائی حالات حضرت معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

اسم گرامی آپ کا نام نامی معروف اور کنیت ابوالمحفوظ ہے۔ بعض نے کنیت ابوالحسن بھی لکھی ہے۔ اس طرح آپ کا پورا نام ابوالمحفوظ ابوالحسن معروف ہے۔ ان کے والد کا نام فیروز یا فیروزان تھا۔ چنانچہ آپ کا پورا نام ابوالمحفوظ معروف ابن فیروزان ہیں۔ بعض نے ان کے والد کا نام علی بتایا [...]

احوال و مقاماتِ حضرت معروف کرخیؒ

Categories: حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ, سلسلہ معروفیہ|Tags: |

  بسم اللہ الرحمن الرحیمپیش لفظ مقتدائِ شریعت اور پیشوائے حقیقت ومعرفت حضرت شیخ معروف کرخی قدس اللہ سرّہٗ العزیز بڑے صاحبِ کمال بزرگ تھے۔ وقت کے اہلِ معرفت کے امام اور ہادی تھے۔ تصوف وعرفان میں درخشاں مقام رکھتے تھے۔ علوم وفضل میں یگانۂ روزگار تھے۔ فقہ وتفسیر کے اسرار و رموز کا بحرِذخارتھے اور [...]